مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے نائب وزراء خارجہ نے باہمی ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے کےعزم کا اظہار کیا ہے۔ ماسکو ميں دونون ممالک کے نائب وزراء خارجہ غلامحسین دہقانی اور الگسیروموٹولف نے باہمی ملاقات میں دہشت گردی کو عالمی امن کے لئے خطرہ قراردیتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف مشرتکہ تعاون جاریر ھکنے کے عزم کا اظہار کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے نائب وزراء خارجہ نے باہمی ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے کےعزم کا اظہار کیا ہے۔
News ID 1882939
آپ کا تبصرہ